14 اپريل 2020(سیدھی بات نیوز سرویس) حال ہی میں کل دو گروہوں کے درمیان جھڑپ میں 5 افراد لقمہ اجل بن گئے تھےنائجیریا کے صوبے گومبے میں جاری نسلی و مذہبی فسادات کے باعث کرفیو نافذ کر دیا گیا۔گومبے صوبائی حکومت کے سیکرٹری ابراہیم ابو بکر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بالانگا میں نسل گروہو ں کے درمیان پر تشدد واقعات کے جواز میں کرفیو کا نفاذ کیا گیا ہے۔ابو بکر کا کہنا ہے کہ نووار، جیسو اور یولدے دیہاتوں میں پر تشدد واقعات کے نتیجے میں ہم یہ اقدام اٹھانے پر مجبور ہوئے ہیں۔قدونہ صوبہ گاہے بگاہے نسلی و مذہبی فسادات کا سامنا کرتا رہتا ہے۔ حال ہی میں کل دو گروہوں کے درمیان جھڑپ میں 5 افراد لقمہ اجل بن گئے تھے۔

(قومی آواز)

SHARE

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here