نئی دہلی:8 اپريل 2020(سیدھی بات نیوز سرویس)  چند روز قبل چھتیس گڑھ کے بیجاپور میں ہوئے نکسلیوں کے حملہ میں 22 جوان شہید ہوگئے تھے۔ اس دوران نکسلیوں نے سی آر پی ایف جوان راکیشور سنگھ منہاس کو یرغمال بنالیا تھا، تاہم اب خبریں آرہی ہیں کہ نکسلیوں نے راکیشور سنگھ کو چھوڑ دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چھتیس گڑھ کے آئی جی نے یرغمال جوان کی رہائی کی تصدیق کی ہے۔

 نیوز18

SHARE

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here