8 اپريل 2020(سیدھی بات نیوز سرویس) وزیر اعظم نے کورونا کادوسراٹیکہ آج لگوالیا۔انہوں نیایمس جا کر یہ ٹیکہ لگوایا اورعوام سے کہا کہ کہ وہ بھی ٹیکہ لگوائیں۔ انہوں نے کہا ’’میں نے کورونا کی دوسری ڈوز آج ایمس میں لی۔کورونا کا ٹیکہ ہمارے پاس کچھ راستوں میں سیایک ہے جس سیہم کورونا کو ہرا سکتے ہیں۔اگر آپ ٹیکہ لگوانے کیاہل ہیں تو اسے جلدی لگوا لیں۔ http://CoWin.gov.in پر رجسٹر کر الیں۔‘‘ واضح رہے وزیر اعظم نے کورونا کا پہلا ٹیکہ یکم مارچ کو لگوایا تھا۔

(قومی آواز)

SHARE

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here