نئی دہلی:8 اپريل 2020(سیدھی بات نیوز سرویس)  پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں پر راہل گاندھی نے مرکز میں مودی حکومت پر تنقید کی ہے۔ انہوں نے ٹوئٹ کر کے کہا کہ “مرکزی حکومت کے ٹیکس وصولی کی وجہ سے، گاڑی میں تیل بھروانا کسی امتحان سے کم نہیں ہے، پھر وزیر اعظم اس پر بات کیوں نہیں کرتے ہیں، اخراجات پر بھی بات ہونی چاہیے! “

(قومی آواز)

SHARE

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here