8 اپريل 2020(سیدھی بات نیوز سرویس) اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ہگلی کے کرشنارام پور میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا، ’’بی جے پی بہنوں اور بیٹیوں کے لئے بنگال میں بھی یوپی کی طرز پر اینٹی روپمو اسکواڈ تشکیل دیگی اور ٹی ایم سی کے رومیو کو جیل کی سلاخوں میں ڈالے گی۔ دیدی دو مارچ کے بعد ’جے شری رام‘ کہنا شروع کر دیں گی۔‘‘

(قومی آواز)

SHARE

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here