8 اپريل 2020(سیدھی بات نیوز سرویس) مہاراشٹر کانگریس کے صدر نانا پٹولے نے کہا، ’’آج ہمارے ملک سے پاکستان تک کو ویکسین کی فراہمی کی جا رہی ہے، لیکن مہاراشٹر پر وہ سیاست کر رہے ہیں۔ بی جے پی کی ریاستی اور مرکزی قیادت مہاراشٹر پر حملہ کر رہے ہیں اور انہیں اس کا انجام بھگتنا ہوگا۔‘‘

(قومی آواز)

SHARE

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here