7 اپريل 2020(سیدھی بات نیوز سرویس) پنجاب حکومت نے ریاست بھر میں 30 اپریل تک رات 9 بجے سے صبح 5 بجے تک کا کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس کے علاوہ ریاست میں سیاسی جلسوں پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

(قومی آواز)

SHARE

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here