7 اپريل 2020(سیدھی بات نیوز سرویس) ٹی ایم سی سربراہ اور وزیر اعلیٰ مغربی بنگال ممتا بنرجی نے کوچ بہار میں منعقدہ جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا، ’’بی جے پی لاکھوں باہروں غنڈوں کے ساتھ بہار پر قبضہ کرنے آئی ہے۔ یہ اتنا آسان نہیں ہے۔ پہلے دہلی کے بارے میں سوچو پھر بنگال کے بارے میں۔‘‘

(قومی آواز)

SHARE

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here