رومانیہ کی میزبانی میں “سی شیلڈ۔21” نامی فوجی مشقوں کا اہتمام 19 تا 29 مارچ کے درمیان مغربی بحیری اسود میں ہواجن میں ترکی کے علاوہ،امریکہ،بلغاریہ،اسپین،پولینڈ اور یونان نے بھی حصہ لیا

2 اپريل 2020(سیدھی بات نیوز سرویس) رومانیہ کی میزبانی میں “سی شیلڈ۔21” نامی فوجی مشقوں کا اہتمام 19 تا 29 مارچ کے درمیان مغربی بحیری اسود میں ہوا۔ ترک وزارت دفاع کے مطابق، ان مشقوں میں ترکی کے علاوہ،امریکہ،بلغاریہ،اسپین،پولینڈ اور یونان نے بھی حصہ لیا۔نیٹو کے مستقل بحری بیڑے میں شامل TCG کمال رئیس نامی ترک فریگیٹ ان مشقوں میں شامل تھاجن کے بعد ہسپانوی،بلغاری اوررومانئین بحری جہاز 29تا31 مارچ کے درمیان ضلع سامسون کی بندرگاہ پرلنگر انداز ہوئیتھے۔

(ٹی آر ٹی)

SHARE

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here