دھماکے کے اثرات سے گردونواح میں موجود گاڑیوں اور دکانوں کو نقصان پہنچا
20مارچ 2020(سیدھی بات نیوز سرویس)نشام، باب میں گاڑی میں نصب بم پھٹنے سے ایک شہری ہلاکشمالی شام کی تحصیل باب میں ایک گاڑی میں نصب بم کے پھٹنے سے ایک شہری ہلاک جبکہ دو زخمی ہوگئے۔فرات ڈھال کاروائی کے ساتھ 2017 میں دہشت گردوں سے پاک کی جانے والی تحصیل باب کے مرکزی علاقے میں گاڑی میں نصب بم دھماکے سے پھٹ گیا۔ابتدائی معلومات کے مطابق اس حملے میں ایک شخص ہلاک جبکہ دو زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو ہسپتال میں زیرعلاج دیا گیا ہے تو ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔دھماکے کے اثرات سے گردونواح میں موجود گاڑیوں اور دکانوں کو نقصان پہنچا۔جائے وقوع پر تحقیقات کرنے والی سیکیورٹی قوتوں کا خیال ہے کہ یہ حملہ علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم وائی پی جی۔پی کے کے کی کارستانی لگتی ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here