(سیدھی بات نیوز سرویس) بنگلورو کے الامان ٹرسٹ نے انسانیت اور خدمت خلق کی عمدہ مثال قائم کرتے ہوئے اپنا پچیس سالہ سفر مکمل کیا ہے۔ سیلور جبلی کے موقع پر ادارے کی نئی عمارت کا افتتاح عمل میں آیا۔ کرناٹک کے امیر شریعت مولانا صغیر احمد رشادی ، دہلی کے معروف عالم دین مولانا عمیر احمد الیاسی نے نئی عمارت کا افتتاح کیا۔ الامان ادارے کے تحت بے سہارا ور بزرگوں کیلئے اولڈ ایج ہوم، مفت کھانے کی تقسیم، اسکل ڈیولمپنٹ انسٹی ٹیوٹ اسطرح کئی سماجی اور تعلیمی خدمات انجام دی جارہی ہیں۔ پسماندہ علاقوں میں لڑکے اور لڑکیوں کو ہنر مند بنانے کی ادارے کی کوششوں کی علماء کرام، عمائدین شہر نے خوب ستائش کی۔25 سال مکمل منعقدہ عظیم الشان اجلاس کی تصویری جھلکیاں

   

SHARE

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here