13 فروری 2020(سیدھی بات نیوز سرویس) ٹرکس ایئرو اسپیس انڈسٹریز نے کہا ہے کہ خلائی سائنس سے متعلق جدید مشیری اور آلات کی ایکسپورٹس جلد ہی شروع کردی جائیں گی۔ٹرکش ایئرو انڈسٹریز کی ذیلی کمپنی “جی سیٹکوم اسپیس ٹیکنالوجیز”نے ارجنٹینا کی قومی مواصلاتی کمپنی کو “ہائی تھرو پُٹ سیٹلائٹس”برآمد کرنے کا ایک معاہدہ کیا ہے۔ٹرکش ایئرو اسپیس انڈسٹریز نے دارالحکومت انقرہ میں ارجنٹیا کی سرکاری مواصلاتی کمپنی اور جی سیٹکوم کی ایک علیحدہ مشترکہ کمپنی قائم کر دی ہے۔ یہ کمپنی جنریشن کمیونیکیشن سیٹلائٹس تیار کرے گی۔مشترکہ کمپنی سیٹلائٹس کی پیداوار 2024 میں شروع کرے گی۔ ان سیٹلائٹس کو سویلین مقاصد کے لئے استعمال کیا جائے گا

 ترکی اردو

SHARE

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here