7 نومبر 2020(سیدھی بات نیوز سرویس) برطانوی اخبار دی سن نے خبر دی ہے کہ صدر پوتین کو رعشہ کا مرض لاحق ہے جس کی وجہ سے وہ جلد ہی عہدہ چھوڑ دیں گےدعوی کیا گیا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوٹین کافی علیل ہو چکے ہیں اور وہ استعفی دے دیں گے۔ان دعووں پر کریملن کے ترجمان دیمتری پیسکوف نے ان دعووں کی تردید کی اور کہا کہ صدر صحت یاب ہیں اور وہ استعفی نہیں دے رہے۔اڑسٹھ سالہ پوتین سن 2024تک عہدے پر فائز رہیں گے۔

(ٹی آر ٹی)

SHARE

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here