زلزلہ کل مقامی وقت کے مطابق سہ پہر 2 بجکر 51 منٹ پر آیا تھا اور ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 6.6 تھی

31اکتوبر 2020(سیدھی بات نیوز سرویس) ترکی کے شہر ازمیر میں کل آنے والے ہولناک زلزلے سے ہلاک شدگان کی تعداد 26 اور زخمیوں کی تعداد 885 تک بڑھ گئی ہے۔یہ زلزلہ کل مقامی وقت کے مطابق سہ پہر 2 بجکر 51 منٹ پر آیا تھا اور ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 6.6 تھی۔زلزلے شدید جھٹکوں سے متعدد عمارتیں زمین بوس ہو گئیں جس کے بعد سے امدادی کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

(ٹی آر ٹی)

SHARE

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here