17 اکتوبر 2020(سیدھی بات نیوز سرویس) مغربی بنگال بی جے پی کی صدر دلیپ گھوش کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے ہیں۔ بی جے پی کے ذرائع کے مطابق انہیں کچھ شہر ایک پرائیوٹ اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔اسپتال کے ذرائع کے مطابق ان کی حالت ابھی بہتر ہ اور اکسیجن دیا جارہا ہے۔مدنی پور سے ممبر پارلیمنٹ گزشتہ کئی دنوں سے بیمار چل رہے ہیں۔ خیال رہے کہ بی جے پی کے ریاستی صدر دلیپ گھوش نے گزشتہ مہینے یہ بیان دیا تھا کہ کورونا وائرس ختم ہوچکا ہے۔ممتا بنرجی وائرس کے نام پر بی جے پی کو پروگرام کرنے سے روک رہی ہیں۔اس بیان پر کافی تنازع ہوگیا تھا۔

(قومی آواز)

SHARE

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here