کل تک متعدد علاقوں میں پشین گوئی ہونے والی بارشوں سے سیلاب کا خطرہ موجود ہے

16 اکتوبر 2020(سیدھی بات نیوز سرویس) انڈونیشیا کے وسطی صوبے سولا ویسی میں سیلاب سے 350 مکانات زیر آب آگئے۔قومی آفات ایجنسی کے بیان کے مطابق صوبے کے تولی تولی علاقے میں موثر ہونے والی بارشوں نے علاقے کے دیہاتوں میں سیلاب پیدا کیا۔سیلاب زد گان کی ضروریات کو پورا کرنے والی ٹیموں کے سر گرم عمل ہونے کی اطلاع دینے والے حکام کا کہنا ہے کہ ہم سیلاب کے کسی دوسرے رہائشی مقام کو بھی متاثر کرنے کے بارے میں آگاہی حاصل کرنیکی کوششوں میں ہیں۔دریں اثنا محکمہ موسمیات و جیو فزکس نے خبردار کیا ہے کل تک متعدد علاقوں میں پشین گوئی ہونے والی بارشوں سے سیلاب کا خطرہ موجود ہے۔

(ٹی آر ٹی)

SHARE

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here