30ستمبر 2020(سیدھی بات نیوز سرویس) عدالت کے اس فیصلے کے بعد اے ایم آئی ایم آئی کے سربراہ اسد الدین اویسی نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ایک شیر ٹوئٹ کیا، جسے اس فیصلے سے منسلک کر کے دیکھا جا رہا ہے۔ اویسی نے لکھا ’’وہی قاتل، وہی منصف، عدالت اس کی وہ شاہد… بہت سے فیصلوں میں اب طرف داری بھی ہوتی ہے۔‘‘

(قومی آواز)

SHARE

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here