15ستمبر 2020(سیدھی بات نیوز سرویس) صوبائی گورنر تھیو نقوابیجے کاسی نے پریس بیان میں بتایا ہے کہ یہ کان کاسمی توگا نامی علاقے میں واقع تھی جہاں ایک ہفتے کی مسلسل شدید بارشوں سے یہ بیٹھ گئی۔ جمہوریہ کونگو کے صوبہ جنوبی کیوو میں سونے کی کان بیٹھنے سے 50 افراد ہلاک ہو گئے۔ صوبے میں دو روز کے سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ کامی ٹوگا بلدیہ کے ناظم الیکسینڈر بنڈیا نے کہا ہے کہ ملبے تلے تاحال کان کن موجود ہو سکتے ہیں جنہیں نکلانیکیلیے امدادی کاروائی جاری ہے۔

(ٹی آر ٹی)

SHARE

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here