15ستمبر 2020(سیدھی بات نیوز سرویس) پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کا آج دوسرا دن اور راجیہ سبھا کی کارروائی کل صبح 9 بجے تک کے لئے ملتوی کر دی گئی ہے۔ اس سے قبل وزیر صحت ہرش وردھن نے ایوان میں کووڈ 19 سے متعلق اعداد و شمار پیش کرتے ہوئے کہا کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے ہم 14 سے 29 لاکھ تک کیسز کم کرنے میں کامیاب رہے اور 37 سے 78 ہزار لوگوں کی زندگیوں کو بچا لیا گیا۔

(قومی آواز)

SHARE

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here