03 ستمبر 2020(سیدھی بات نیوز سرویس) انطالیہ نیوٹیکس اسٹیشن نے مشرقی بحیرہ روم میں “رشئین فائر ٹریننگ” کے عنوان سے 2 نیو ٹیکس اعلان کر دئیے انطالیہ نیوٹیکس اسٹیشن نے 8 تا20 ستمبر اور 17 تا25 ستمبر کی تاریخوں میں مشرقی بحیرہ روم میں “رشئین فائر ٹریننگ” کے عنوان سے 2 نیو ٹیکس اعلان کئے ہیں۔ اعلان کے مطابق روس، اوورچ رئیس اور بارباروس خیر الدین پاشا سسمک ریسرچ بحری جہاز اپنی فعالیت کیشعبوں کے مقابل شعبوں میں فائر ٹریننگ کریں گے۔

(ٹی آر ٹی)

SHARE

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here