11 اگست 2020(سیدھی بات نیوز سرویس) اردو کے جانباز شاعر راحت اندوری اس دنیا کو الودع کہہ گئے، انہوں نے آج صبح ہی کورونا پازیٹو ہونے کی جانکاری خود انہوں نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل کے ذریعہ دی تھی۔ انھوں نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا تھا کہ ”کووڈ کی شروعاتی علامتیں نظر آنے کے بعد کل میرا کورونا ٹیسٹ کیا گیا جس کی رپورٹ پازیٹو آئی ہے۔ آربندو اسپتال میں ایڈمنٹ ہوں، دعا کیجیے جلد سے جلد اس بیماری کو شکست دے دوں۔“

(قومی آواز)

SHARE

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here