علاقے میں امدادی کاروائیاں شروع کیے جانے کا ذکر کرنے والے انگا کا کہنا ہے کہ سینکڑوں افراد سیلاب کے باعث نقل مکانی کرنے پر مجبور

27جولائی 2020(سیدھی بات نیوز سرویس) نائجیریا کے دارالحکومت ابوجا اور نائجر میں شدید بارشوں سے پیدا ہونے والے سیلاب کی زد میں آنے والے 26 افراد جان بحق ہو گئے۔ نائجر ہنگامی صورتحال کی انتظامی ایجنسی کے ڈائریکٹر الا حاجی ابراہیم احمد انگا کا کہنا ہے کہ سیلاب سے 11 افراد ہلاک جبکہ 6 لا پتہ ہیں۔ علاقے میں امدادی کاروائیاں شروع کیے جانے کا ذکر کرنے والے انگا کا کہنا ہے کہ سینکڑوں افراد سیلاب کے باعث نقل مکانی کرنے پر مجبور ہوئے ہیں۔ دارالحکومت ابو جا کے دو علاقوں میں بھی سیلاب کی زد میں آتے ہوئے 15 افراد لقمہ اجل بن گئے جبکہ 30 لا پتہ ہیں۔

(ٹی آر ٹی)

SHARE

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here