ملک کے 64 شہروں میں سے 21 میں 10 ہزار 684 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں

27جولائی 2020(سیدھی بات نیوز سرویس) بنگلہ دیشی حکومت کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے کہ گزشہ 24 گھنٹوں میں مزید 8 افراد مختلف وجوہات کے باعث اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ تیس جون سے ابتک موسلا دھار بارشوں اور آفت زدہ علاقوں میں جانی نقصان 119 تک ہونے کی توضیح کرنے والے اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ ملک کے 64 شہروں میں سے 21 میں 10 ہزار 684 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں اعلامیہ کے مطابق شدید بارشو ں سے متاثرہ علاقوں میں تقریباً 5 ہزار افراد اسہال اور گندے پانی سے پیدا ہونے والے امراض میں مبتلا ہو گئے ہیں۔

(ٹی آر ٹی)

SHARE

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here