27جولائی 2020(سیدھی بات نیوز سرویس) کرناٹک کے سابق وزیر اعلی سدارمیا و ریاستی کانگریس کے صدر ڈی کے شیوکمار اور پارٹی کے دیگر رہنماؤں کو پولیس نے راستے ہی میں روک لیا جس کے بعد کانگریسی رہنماؤں اور کارکنان نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ کانگریسی رہنما ‘اسپیک اپ فار ڈیموکریسی’ مہم کے تحت کے پی سی سی دفتر سے بنگلور میں واقع راج بھون تک ریلی نکال رہے تھے۔

(قومی آواز)

SHARE

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here