15جولائی 2020(سیدھی بات نیوز سرویس) لیبیائی فوج نے دارالحکومت طرابلس کے جنوب اور ترہونہ اور اس کے مضافات میں موجود اجتماعی قبروں سے 40 روز کے دوران 225 نعشیں برآمد کی ہیں لیبیائی حکومت کی طرف سے جاری آپریشن لاوا کے پریس ذرائع نے بتایا ہے کہ مشرقی لیبیا کو باغی حفتر ملیشیا سے آزاد کروانے کے بعد وہاں سے 40 روز کے دوران 225 نعشیں بازیاب کی گئی ہیں جبکہ گمشدرہ افرادکی تلاش اور ان کی بازیابی کیلیے اجمتاعی قبروں کی تلاش کیلیے ضروری اقدامات کر لیے گئے ہیں،گزشتہ روز بھی بھی اییک اجتماعی قبر سے 4 نعشیں برآمد ہوئی تھیں۔

(ٹی آر ٹی)

SHARE

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here