11 جولائی 2020(سیدھی بات نیوز سرویس) جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین پر اس وقت کورونا انفیکشن کا خطرہ منڈلا رہا ہے۔ انھوں نے انفیکشن کا پتہ لگانے کے لیے آج کورونا ٹیسٹ کرایا۔ ساتھ ہی ان کی بیوی نے بھی اپنا سیمپل کورونا ٹیسٹ کے لیے دیا ہے۔ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ٹیسٹ کا ریزلٹ آج شام تک برآمد ہو جائے گا۔

(قومی آواز)

SHARE

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here