11 جولائی 2020(سیدھی بات نیوز سرویس) میڈیا ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ممبئی کے جوہو اے ٹی ایس نے خفیہ جانکاری کی بنیاد پر کانپور انکاؤنٹر کے دو ملزموں کو گرفتار کیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ اے ٹی ایس جوہو یونٹ کو پتہ چلا تھا کہ ایک ملزم ٹھانے میں ہے۔ خبر ملتے ہی پولس نے کولشیٹ روڈ، ٹھانے میں ایک جال بچھایا اور ملزم اروند عرف گڈن رام ولاس تریویدی اور اس کے ڈرائیور سونو تیواری کو گرفتار کر لیا۔

(قومی آواز)

SHARE

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here