10 جولائی 2020(سیدھی بات نیوز سرویس) کانپور کے بیکرو گاؤں میں ایک مقابلے میں اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھنے والے کانسٹیبل سلطان سنگھ کی اہلیہ ارمیلا ورما نے کہا کہ “میں مطمئن ہوں۔ لیکن اب یہ کیسے پتہ چلے گا کہ کون اس کا (وکاس دبے) ساتھ دے رہا تھا؟ کیونکہ اب اس سے پوچھ گچھ کرکے یہ انکشاف نہیں ہوسکتا ہے۔

(قومی آواز)

SHARE

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here