10 جولائی 2020(سیدھی بات نیوز سرویس) یوپی کے اے ڈی جی، امن و امان پرشانت کمار نے بتایا کہ وکاس دوبے انکاؤنٹر میں 4 سول پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں، جن میں 3 سب انسپکٹر، کانسٹیبل اور 2 ایس ٹی ایف کمانڈو شدید زخمی ہوئے ہیں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ کانپور انکاؤنٹر میں مجموعی طور پر 21 ملزمان اور 60 سے 70 دیگر لوگ شامل تھے۔ جن میں سے اب تک 3 لوگوں کو گرفتار کیا جاچکا ہے، جبکہ 6 افراد انکاؤنٹر میں ہلاک ہو چکے ہیں، 7 افراد کو 120 بی کے تحت جیل بھیج دیا گیا ہے، 12 انعامی بدمعاش گرار چل رہے ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔

(قومی آواز)

SHARE

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here