10 جولائی 2020(سیدھی بات نیوز سرویس) دہلی کی ایک عدالت نے نظام الدین مرکز میں تبلیغی جماعت کے پروگرام میں حصہ لینے والے 82 بنگلہ دیشی شہریوں کی ضمانت منظور کرلی ہے۔ ہر ایک شخص کو دس ہزار روپے کے ذاتی مچلکے پر ضمانت دی گئی۔

(قومی آواز)

SHARE

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here