29جون 2020(سیدھی بات نیوز سرویس) راہل گاندھی نے مودی حکومت پر حملہ بولتے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 22 مرتبہ اضافہ کیا ہے، یعنی 22 مرتبہ حکومت نے غریبوں اور کمزوروں کو براہ راست تکلیف پہنچائی۔ ہم نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ جو آپ نے پٹرول اور ڈیزل پر ایکسائز ڈیوٹی لگائی ہے اس کو واپس لے لیں، جس کے سبب پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی آئے گی۔

(قومی آواز)

SHARE

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here