تلنگانہ:29جون 2020(سیدھی بات نیوز سرویس)  حیدرآباد میں آج ہوئی بارش سے وہاں کا موسم خوشگوار ہوگیا ہے اور وہاں کے لوگوں کو گرمی سے راحت مل گئی ہے، محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے حیدرآباد میں کم سے کم درجہ حرارت 25 ° C اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ° C کی پیش گوئی کی ہے۔

(قومی آواز)

SHARE

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here