2 جون 2020(سیدھی بات نیوز سرویس) کرناٹک کے وزیر صحت بی سری رمولو کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آیا ہے جس میں وہ ایک جلوس میں امل نظر آ رہے ہیں۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ اس جلوس میں سوشل ڈسٹنسنگ کی زبردست طریقے سے دھجیاں اڑتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں۔ قابل ذکر ہے کہ کرناٹک میں کورونا کے مریضوں کی مجموعی تعداد 3408 ہے اور وزیر صحت کے ذریعہ جلوس میں شامل ہونا ان کی غیر ذمہ داری کو ظاہر کرتا ہے۔

(قومی آواز)

SHARE

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here