15 مئی 2020(سیدھی بات نیوز سرویس) ترک ضلع وان میں علیحدگی پسند تنظیم پی کیکے کے دہشتگردوں نے وفا نامی سماجی و فلاحی تنظیم کے رضا کاروں کی گاڑی پر حملہ کر دیا جس میں دو افراد ہلاک ہو گئے ترک ضلع وان میں علیحدگی پسند تنظیم پی کیکے کے دہشتگردوں نے وفا نامی سماجی و فلاحی تنظیم کے رضا کاروں کی گاڑی پر حملہ کر دیا۔اس واقعے میں دو افراد ہلاک جبکہ گاڑی میں سوار بلدیہ کے دیگر ملازمین زخمی ہو گئے جنہیں اسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اوزآلپ نامی قصبے میں حملہ آور کاروائی کے بعد وہاں سے فرار ہو گئے۔ حکام نے علاقے میں آپریشن شروع کر دیا ہے۔

(قومی آواز)

SHARE

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here