13 مئی 2020(سیدھی بات نیوز سرویس) افغان میڈیا کے مطابق بم دھماکہ کابل کے ایک اسپتال کے قریب ہوا۔ جہاں سے افغان فورسز نے 40 افراد کو ریسکیو کیا جبکہ علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا افغانستان کے دارلحکومت کابل میں بم دھماکے میں 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق بم دھماکہ کابل کے ایک اسپتال کے قریب ہوا۔ جہاں سے افغان فورسز نے 40 افراد کو ریسکیو کیا جبکہ علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا۔ افغان صوبے ننگر ہار میں ہونے والے ایک دھماکے کے نتیجے میں کئی درجن افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق افغان سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ حملہ آور اسپتال کے ذریعے اس کے پیچھے موجود گیسٹ ہاؤس میں داخل ہونا چاہتے تھے۔

(ٹی آر ٹی)

SHARE

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here