14فروری 2020 (سیدھی بات نیوز سرویس)  نربھیا کیس میں سماعت کے دوران جسٹس بھانومتی اچانک بیہوش ہو گئیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ انھیں بخار تھا اور دوا لے کر سماعت کر رہی تھیں۔ دراصل ونے کمار کی عرضی خارج ہونے کا حکم پڑھنے کے بعد وہ نربھیا کیس میں قصورواروں کی الگ الگ پھانسی دینے کے مطالبہ والی عرضی پر سماعت کر رہی تھیں۔ عدالت میں موجود دوسری خاتون اسٹاف کی مدد سے انھیں چیمبر میں لایا گیا۔

(قومی آواز)

SHARE

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here