13فروری 2020(سیدھی بات نیوز سرویس) اتر پردیش کے مظفر نگر میں شہریت ترمیمی قانون مظاہرہ کے دوران توڑ پھوڑ معاملہ میں مقامی انتظامیہ نے 53 لوگوں کو نوٹس جاری کیا ہے۔ مظفر نگر کے ایڈیشنل ضلع مجسٹریٹ امت سنگھ نے کہا کہ ہم نے 53 لوگوں کو تقریباً 2341290 روپے کے نقصان کی بھرپائی کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔

(قومی آواز)

SHARE

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here