13فروری 2020(سیدھی بات نیوز سرویس) اتر پردیش اسمبلی مین سماجوادی پارٹی کے اراکین اسمبلی نے گورنر کے خطبہ کے دوران شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کو لے کر کافی ہنگامہ کیا۔ اراکین اسمبلی نے ’گورنر واپس جاؤ‘ کے نعرے بھی بلند کیے۔ گورنر نے ایوان میں ہنگامہ کے درمیان ہی اپنا خطبہ پڑھنا شروع کر دیا۔

(قومی آواز)

SHARE

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here