13فروری 2020(سیدھی بات نیوز سرویس) راجستھان کے سیکر میں گیس سلنڈر پھٹنے کا ایک دردناک واقعہ سامنے آیا ہے جس میں کم از کم 13 افراد جھلس گئے ہیں۔ میڈیا ذرائع سے موصول ہو رہی خبروں کے مطابق 9 کی حالت انتہائی سنگین ہے جنھیں جے پور اسپتال میں ریفر کیا گیا ہے۔ اس واقعہ کا یک ویڈیو سامنے آیا ہے جس میں صاف نظر آ رہا ہے کہ جب سلنڈر پھٹا اس وقت وہاں بڑی تعداد میں لوگ کھڑے تھے اور دھماکہ ہونے کے بعد لوگ زبردست جھٹکے سے سڑک پر گر پڑے۔

(قومی آواز)

SHARE

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here