13فروری 2020(سیدھی بات نیوز سرویس) کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے اپنے ایک ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ ’’اتر پردیش حکومت کو اب صاف صاف کہہ دینا چاہیے کہ اس نے تین سال تک عوام سے جھوٹ بولا۔ اصل میں ریاست میں جرائم پیشوں کا بول بالا ہے۔ راجدھانی میں کچہری میں وکیلوں پر بم سے حملے ہو رہے ہیں۔ راجدھانی سے لے کر دور دراز علاقے تک کوئی محفوظ نہیں ہے۔ کیا انتظام ہے یہ؟‘‘

(قومی آواز)

SHARE

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here