12 جنوری(سیدھی بات نیوز سرویس) لکھنؤ کے قیصر باغ علاقے میں ایک 13 سال کی لڑکی پر پڑوس کی عورت نے تیزاب پھینک دیا، لڑکی کا چہرہ اور اس کے ہاتھ بری طرح جھلس گئے، اسے زخمی حالت میں اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

(قومی آواز)

SHARE

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here