11 ڈسمبر (سیدھی بات نیوز سرویس) جھارکھنڈ کے سرائے کیلا میں بھیڑ کے ذریعہ پیٹ پیٹ کر مارے گئے تبریز انصاری قتل معاملے کے 11 میں سے 6 ملزمین کو رانچی ہائی کورٹ سے ضمانت مل گئی۔ سماعت کے دوران ان کے وکیل اے کے ساہنی نے عدالت کو بتایا کہ تبریز انصاری معاملہ میں ان کا نام ایف آئی آر میں درج نہیں ہے اس لیے ضمانت ملنی چاہیے۔ ان ملزمین کو ضمانت مل جانے کی خبر سے تبریز انصاری کے اہل خانہ میں مایوسی ہے۔

(قومی آواز)

SHARE

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here