07 ڈسمبر (سیدھی بات نیوز سرویس) کرناٹک کے شموگا میں 7 سالہ بچی سے عصمت دری کے معاملے میں 32 سالہ شخص کو عدالت نے قصورار قرار دیا ہے۔ عدالت نے مجرم کو 10 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ اس کے ساتھ ہی عدالت نے 30 ہزار روپے کا جرمانہ بھی لگایا ہے۔ اپنا فیصلہ سناتے ہوئے عدالت نے ریاستی حکومت کو یہ حکم دیا ہے کہ متاثرہ کو 3 لاکھ روپے کا معاوضہ دے۔ واضح رہے کہ عصمت دری کا یہ معاملہ سال 2014 کا ہے۔

(قومی آواز)

SHARE

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here