06 ڈسمبر (سیدھی بات نیوز سرویس) حیدر آباد پولس نے اس جگہ کی تصویر جاری کی ہے جہاں انکاؤنٹر میں عصمت دری و قتل واقعہ کے چاروں ملزمین کو مارا گیا۔ جائے وقوع پر اب بھی لاش موجود ہے اور جلد ہی ان لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا جائے گا۔ اس وقت جائے وقوع پر فورنسک ٹیم کے ذریعہ جانچ کی کارروائی چل رہی ہے۔ کچھ ایسی تصویریں بھی سامنے آئی ہیں جس میں ملزم کے ہاتھ میں پستول ہے۔

(قومی آواز)

SHARE

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here