04 ڈسمبر (سیدھی بات نیوز سرویس)  ممبئی کے کرلا میں 6 سالہ بچی کے ساتھ عصمت دری کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ پولس نے اس سلسلے میں کیس درج کر کے جانچ کا عمل شروع کر دیا ہے۔ عصمت دری واقعہ کے ملزم کو بھی پولس نے گرفتار کر لیا ہے۔

(قومی آواز)

SHARE

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here