02ڈسمبر (سیدھی بات نیوز سرویس) نئی دہلی: سوما رائے برمن نے اتوار کو ملک کے نئے کنٹرولر اور آڈیٹر جنرل کا عہدہ سنبھال لیا۔ برمن انڈین پبلک اکاؤنٹس سروس کی 1986بیچ کی افسر ہیں اور انہوں نے ملک کے 24ویں کنٹرولر اور آڈیٹر جنرل کے طورپر عہدہ سنبھالا ہے۔وہ دہلی یونیورسٹی سے ایم فل ہیں۔

(قومی آواز)

SHARE

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here