02ڈسمبر (سیدھی بات نیوز سرویس) شرومنی اکالی دل کے ایم ایل اے منجندر سنگھ سرسا اور دیگر دہلی سکھ گوردوارہ پربندھک کمیٹی کے ممبروں نے اتوار کے روز دہلی میں واقع اورنگ زیب لین کے سائن بورڈ پر کالک پھیر دی۔ ان کا مطالبہ ہے کہ ملک کی سڑکوں اور کتابوں سے اورنگزیب کا نام نکال دیا جائے۔رکن اسمبلی منجندر سنگھ سرسا نے کہا کہ ’اورنگزیب ایک قاتل تھا اور اس کا نام دیکھ کر ہمارے جذبات مجروح ہوتے ہیں۔‘

(قومی آواز)

SHARE

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here