08 نومبر (سیدھی بات نیوز سرویس)  ایودھیا اراضی تنازعہ معاملہ پر سپریم کورٹ کا فیصلہ 13 نومبر سے 15 نومبر تک آنے کا امکان ہے اور اس کے پیش نظر اتر پردیش پولس کے سبھی افسروں کی چھٹیاں رد کر دی گئی ہیں۔ ریاست میں حفاظت کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں اور سبھی اضلاع میں غیر مستقل جیل کی تعمیر کرنے کی ہدایت بھی جاری کر دی گئی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ پولس کے سبھی اعلیٰ افسروں کی ہر طرح کی چھٹیاں 15 دسمبر تک کے لیے رد کر دی گئی ہیں۔

(قومی آواز)

SHARE

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here