وزارت قومی دفاع میں مہمان کمانڈر کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں چیف آف جنرل اسٹاف جنرل یشار گیولر بھی موجود تھے

07 نومبر (سیدھی بات نیوز سرویس) وزیر قومی دفاع حلوصی آقار نے قطر کے چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل غینم بن ہشاہین ال غنیم کو شرفِ ملاقات بخشا ہے۔ وزارت قومی دفاع میں مہمان کمانڈر کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں چیف آف جنرل اسٹاف جنرل یشار گیولر بھی موجود تھے۔ ملاقات میں دفاعی اور سلامتی اور دوطرفہ تعاون کے امور سے متعلق خیال کیا گیا ۔

(ٹی آر ٹی)

SHARE

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here