07 نومبر (سیدھی بات نیوز سرویس) کرناٹک پریمیر لیگ یعنی کے پی ایل میچ فکسنگ کیس میں سنٹرل کرائم برانچ نے دو مزید لوگوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق کرائم برانچ کے ذریعہ جن دو لوگوں کی تازہ گرفتاری ہوئی ہے وہ بیلاری ٹیم کے کپتا سی ایم گوتم اور بیلاری ٹیم کے ہی کھلاڑی ابرار قاضی ہیں۔ کرائم برانچ کی ٹیم ان دونوں سے ہی پوچھ تاچھ کر رہی ہے اور انھیں امید ہے کہ میچ فکسنگ معاملہ میں کچھ اہم جانکاریاں ملیں گی۔

(قومی آواز)

SHARE

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here